امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی ایجنسی کو یہ تحقیقات کرنے کا حکم
دیا ہے کہ جامع مشترکہ منصوبہ (جےسي پي اواے) کے تحت ایران پر سے
ہٹائی گئی پابندی ملک کی سلامتی کے مفاد میں ہے یا
نہیں۔ويانا میں جولائی 2015 میں تہران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے
تاریخی جوہری معاہدے کے مطابق پابندی ہٹانے سے متعلق قدم اٹھایا گیا تھا۔مسٹر ٹرمپ نے اس معاہدے کو بدترین قرار دیا تھا۔